Share
 
Comments

نئی دہلی۔ 26 مارچ         وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےہندوستان میں  ڈبلیو ایچ او گلوبل سینٹر فار ٹریڈیشنل میڈیسن کے قیام پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ مرکز کرہ ارض کو ایک صحت مند سیارہ بنانے اور عالمی مفاد میں ہماری خوشحال روایتی طریقوں سے فائدہ  حاصل کرنے میں اپنی خدمات پیش کرےگا۔

وزارت آیوش  اور ڈبلیو ایچ او نے مرکز کے لیے میزبان ملک کے معاہدے پر دستخط کیے ۔

وزیر اعظم نے وزارت آیوش اور ڈبلیو ایچ او کے ٹویٹس کا جواب دیتے ہوئے  یہ بات کہی :

"ہندوستان ایک جدید ترین ڈبلیو ایچ او گلوبل سینٹر فار ٹریڈیشنل میڈیسن کے قیام پر باعث افتخار محسوس کر رہا ہے۔ یہ مرکز ایک صحت مند سیارہ بنانے اور عالمی مفاد میں ہماری خوشحال روایتی طریقوں سے فائدہ حاصل کرنے میں اپنا تعاون پیش کرے گا۔"

"ہندوستان کی روایتی دوائیں اور حفظان صحت کے طریقے عالمی سطح پر بہت مقبول ہیں۔ یہ ڈبلیو ایچ او سینٹر ہمارے معاشرے میں خوشحالی لانے کی سمت میں ایک طویل سفر طے کرے گا۔"

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
India's Growth Lies In Development Of States: PM Modi

Media Coverage

India's Growth Lies In Development Of States: PM Modi
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM congratulates Saweety Boora for winning the Gold Medal in Women's Boxing World Championships
March 25, 2023
Share
 
Comments

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has congratulated Boxer, Saweety Boora for winning the Gold Medal in Women's Boxing World Championships.

The Prime Minister tweeted;

"Exceptional performance by @saweetyboora! Proud of her for winning the Gold Medal in Women's Boxing World Championships. Her success will inspire many upcoming athletes."