Share
 
Comments

نئی دہلی۔ 16 جنوری     وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18 جنوری کو صبح ساڑھے دس بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ احمد آباد میٹرو ریل پروجیکٹ  مرحلہ II  اور سورت میٹرو ریل پروجیکٹ کا بھومی پوجن کریں گے۔ اس موقع پر گجرات کے گورنر ، مرکزی وزیر داخلہ ، گجرات کے وزیر اعلی اور ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر موجود ہوں گے۔ میٹرو پروجیکٹ ان شہروں کو ماحول دوست ‘ماس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم’ فراہم کرے گا۔

احمد آباد میٹرو ریل پروجیکٹ کے مرحلہ II کے بارے میں

احمدآباد میٹرو ریل پروجیکٹ کے مرحلہ  II دو راہداریوں کے ساتھ 28.25 کلومیٹر طویل ہے۔ راہداری -1 22.8 کلومیٹر لمبی ہے اور موتیرا اسٹیڈیم سے مہاتما مندر تک پھیلی ہوئی ہے۔راہداری -2 5.4 کلومیٹر طویل  ہے اور یہ جی این ایل یو  سےجی آئی ایف ٹی سٹی تک محیط ہے۔ مرحلہ  2 منصوبے کی کل لاگت 5،384 کروڑ روپئے ہے۔

سورت میٹرو ریل پروجیکٹ کے بارے میں

سورت میٹرو ریل پروجیکٹ 40.35 کلومیٹر طویل ہے اور اس میں دو راہداری ہیں۔ راہداری -1 21.61 کلومیٹر لمبی ہے اور سرتھنا سے ڈریم سٹی تک پھیلی ہوئی ہے۔ راہداری -2 18.74 کلومیٹر طویل ہے اور بھیسان سے سرولی تک محیط ہے۔ اس منصوبے کی کل لاگت 12،020 کروڑ روپے ہے۔ 

Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
All citizens will get digital health ID: PM Modi

Media Coverage

All citizens will get digital health ID: PM Modi
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 28 اگست 2021
September 28, 2021
Share
 
Comments

Citizens praised PM Modi perseverance towards farmers welfare as he dedicated 35 crop varieties with special traits to the nation

India is on the move under the efforts of Modi Govt towards Development for all