اس پروگرام میں ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں مستفیدین شرکت کریں گے

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 27 دسمبر 2023 کو دن میںساڑھے 12بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے متفیدین سے بات چیت کریں گے۔ اس موقع پر وزیراعظم جلسے سے خطاب بھی کریں گے۔

ملک بھر سے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے ہزاروں فائدہ حاصل کرنے والے افراد اس پروگرام میں شامل ہوں گے۔ اس پروگرام میں مرکزی وزراء، ارکان پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی اور مقامی سطح کے نمائندے بھی شامل ہوں گے۔

مورخہ15 نومبر 2023 کو اس کے آغاز کے بعد سے، وزیر اعظم نے پورے ملک میں وکست بھارت سنکلپ یاترا کے  مستفیدین کے ساتھ باقاعدگی سے بات چیت کی ہے۔ یہ بات چیت تین بار (30 نومبر، 9 دسمبر اور 16 دسمبر) ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہوئی ہے ۔ اس کے علاوہ، وزیر اعظم نے وارانسی کے اپنے حالیہ دورہ کے دوران مسلسل دو دنوں (17سے 18 دسمبر) کو وکست بھارت سنکلپ یاترا سے فائدہ اٹھانے والے افراد سے بذات خود  بات چیت کی ہے۔

وکست بھارت سنکلپ یاترا ملک بھر میں جا ری ہے جس کا مقصد حکومت کی اہم اسکیموں سے فائدہ حاصل کرنا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ ان اسکیموں کے فائدے مقررہ وقت میں تمام  اہل اور شناخت شدہ  مستفیدین تک پہنچیں۔

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
India can be world's second-largest economy by 2031: RBI DG Patra

Media Coverage

India can be world's second-largest economy by 2031: RBI DG Patra
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Delegation from Catholic Bishops' Conference of India calls on PM
July 12, 2024

A delegation from the Catholic Bishops' Conference of India called on the Prime Minister, Shri Narendra Modi today.

The Prime Minister’s Office posted on X:

“A delegation from the Catholic Bishops' Conference of India called on PM Narendra Modi. The delegation included Most Rev. Andrews Thazhath, Rt. Rev. Joseph Mar Thomas, Most Rev. Dr. Anil Joseph Thomas Couto and Rev. Fr. Sajimon Joseph Koyickal.”