Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی 5 اگست 2021 کو اترپردیش میں پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا کے فیضیافتگان کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ  کے ذریعہ گفتگو کریں گے۔

 اترپردیش میں 5 اگست 2021 کا دن  پردھان منتری غریب کلیان یوجنا ڈے کے طور پر منایا جائے گا۔ ریاست بھر میں  ایک زبردست بیداری پروگرام چلایا جائے گا جس کا مقصد اس بات کو یقینی بنانا ہوگا کہ اس منصوبہ کے ثمرات سے کوئی بھی شخص محروم نہ رہ جائے۔

ریاست کے تقریبا 15 کروڑ مستفیدین پردھان منتری غریب کلیان ان یوجنا پروگرام کے تحت  مفت راشن حاصل کرتے رہے ہیں۔ تقریبا 80000 راشن تقسیم کرنے والی دکانوں سے اس منصوبہ کے فیضیافتگان کے لئے  غذائی اجناس تقسیم کی جاتی ہیں۔

اترپردیش کے وزیراعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ بھی اس موقع پر موجود رہیں گے۔

 

 

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
How India is becoming self-reliant in health care

Media Coverage

How India is becoming self-reliant in health care
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اکتوبر 2021
October 26, 2021
Share
 
Comments

PM launches 64k cr project to boost India's health infrastructure, gets appreciation from citizens.

India is making strides in every sector under the leadership of Modi Govt