Share
 
Comments

نئیدہلی۔21؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی پرگتی –آئی سی ٹی  پر مبنی ، کثیر ماڈل پلیٹ فارم کے ذریعے22جنوری 2020 کو  32ویں مذاکرات کی صدارت کریں گے۔ یہ میٹنگ سرگرم حکمرانی اور   بروقت عملدرآمد کےمقصد سے منعقد کی جائے گی۔

وزیراعظم نے 12 لاکھ کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے پرگتی پروجیکٹوں پر پچھلی 31 مرتبہ کی بات چیت کا جائزہ لیا۔ 2019 کی پچھلی مرتبہ کی  پرگتی میٹنگ  میں  16 ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقے جموں وکشمیر سے متعلق 61ہزار کروڑ روپئے سے زیادہ مالیت کے  9 پروجیکٹوں پر بات چیت شروع کی گئی تھی۔ میٹنگ میں  بیرون ملک کام کرنے والے  بھارتی شہریوں کی شکایات  ، قومی  زرعی مارکٹ ، امنگوں والے ضلع کے پروگرام اور  بنیادی ڈھانچے کی  ترقی کے پروگراموں اور اقدامات جیسے  مختلف موضوعات پر بھی بات چیت کی گئی تھی۔

وزیراعظم نے 25 مارچ 2015 کو کثیر مقصدی اور کثیر ماڈل والے حکمرانی کے پلیٹ فارم پرگتی کی شروعات کی تھی ، پرگتی  ایک مربوط اور باہم  سرگرم پلیٹ فارم ہے جس کا مقصد عام آدمی سے متعلق  حکمرانی کرنا ہے۔  پرگتی سے حکومت ہند کے  اہم پروگراموں اور پروجیکٹوں نیز مختلف ریاستی سرکاروں کے اہم پروجیکٹوں پر گہری نظر رکھنے اور  اس کا جائزہ لینے میں ایک ساتھ مدد ملی ہے۔

 

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Forex reserves surge by $58.38 bn in first half of FY22: RBI report

Media Coverage

Forex reserves surge by $58.38 bn in first half of FY22: RBI report
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،28 اکتوبر 2021
October 28, 2021
Share
 
Comments

Citizens cheer in pride as PM Modi addresses the India-ASEAN Summit.

India appreciates the various initiatives under the visionary leadership of PM Modi.