Share
 
Comments
وزیر اعظم نے کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے واقعات کے سبب جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا

نئی دہلی،  17/اکتوبر2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی وجین سے بات کی اور کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے سبب پیدا ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر اعظم نے کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے واقعات کے سبب جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار بھی کیا۔

یکے بعد دیگرے کئے گئے اپنے ٹوئیٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

’’کیرالہ کے وزیر اعلیٰ جناب پینا رائی وجین سے بات کی اور کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے سبب پیدا ہوئی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا۔ حکام زخمیوں اور متاثرین کی مدد کے لئے زمینی سطح پر کام کررہے ہیں۔ میں ہر شخص کی صحت و سلامتی کے لئے دعاگو ہو۔

یہ افسوسناک ہے کہ کیرالہ میں بھاری بارش اور تودے کھسکنے کے سبب کچھ لوگوں کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔ غمزدہ کنبوں کے تئیں تعزیت۔‘‘

 

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

Popular Speeches

دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
India exports Rs 27,575 cr worth of marine products in Apr-Sept: Centre

Media Coverage

India exports Rs 27,575 cr worth of marine products in Apr-Sept: Centre
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 دسمبر 2021
December 08, 2021
Share
 
Comments

The country exported 6.05 lakh tonnes of marine products worth Rs 27,575 crore in the first six months of the current financial year 2021-22

Citizens rejoice as India is moving forward towards the development path through Modi Govt’s thrust on Good Governance.