Share
 
Comments
‘‘جب بھی کوئی رکن سبکدوش ہوتاہے تو پورا ایوان درد محسوس کرتا ہے’’
‘‘ایوان کے ارکان پورے ملک کے احساسات، جذبات ، درد اور وجدان کی عکاسی کرتے ہیں

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ا ٓج سبکدوش ہونے و الے راجیہ سبھا کے تمام ارکان کی ستائش کی اوران کے لئے اپنی نیک خواہشات کااظہار کیا۔ وزیراعظم نے ارکان کے سبکدوش ہونے کے تجربہ کا ذکر کیا اور کہا کہ ان کی رخصتی کے سا تھ  موجودہ ارکان کی ذمہ داری بڑھ جاتی ہے  کہ وہ سبکدوش ہونے والوں کے کاموں کو جاری رکھ سکیں ۔

وزیراعظم نے کہا کہ ایوان ملک کے تمام حصوں کے احساسات، جذبات اور درد کی ترجمانی کرتا ہے۔جناب مودی نے کہا کہ اگرچہ یہ سچ ہے کہ ایک رکن کی حیثیت سے ہم ایوان کو بہت کچھ دیتے ہیں، لیکن یہ بھی سچ ہے کہ ایوان سے بھی ہمیں بہت کچھ ملتا ہے ، کیوں کہ یہ  ایوان ہمیں ہر روز اپنے ملک کے مختلف طرح کے افراد کے نظاموں سے متعلق معلومات حاصل کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے ۔

وزیراعظم نے کہا کہ بیشک کچھ لوگ ایوان سے  سبکدوش ہورہے ہیں  لیکن وہ اپنا تجربہ  پورے ملک کے کونے کونے تک پہنچائیں گے۔ وزیراعظم نے یہ مشورہ بھی دیا کہ سبکدوش ہونے والے ارکان  اپنی یادداشتوں کو آنے والی نسلوں کے لئے ایک مفید قسم کے حوالے کی شکل میں محفوظ کردیں ۔انہوں نے کہاکہ یہ ارکان ملک کی سمت کو تشکیل دیتے ہیں اورمتاثر کرتے ہیں ،  ان کی یادداشتوں کو  ایک ادارہ  جاتی انداز میں  ملک کی ترقی کے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔

وزیراعظم نے سبکدوش ہونےوالے ارکان سے آزادی کاامرت مہوتسو کاجشن منانے کے لئے عوام کو ترغیب دینے کی اپیل بھی کی۔

تقریر کا مکمل متن پڑھنے کے لیے یہاں کلک کریں

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
PM-KISAN helps meet farmers’ non-agri expenses too: Study

Media Coverage

PM-KISAN helps meet farmers’ non-agri expenses too: Study
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM attends Civil Investiture Ceremony
March 22, 2023
Share
 
Comments

The Prime Minister, Shri Narendra Modi today attended Civil Investiture Ceremony at Rashtrapati Bhavan.

The Prime Minister tweeted :

"Attended the Civil Investiture Ceremony at Rashtrapati Bhavan where the Padma Awards were given. It is inspiring to be in the midst of outstanding achievers who have distinguished themselves in different fields and contributed to national progress."