وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پنڈت دین دیال اپادھیائے کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ پنڈت دین دیال اپادھیائے کا انتودیہ کا تصور ترقی یافتہ ہندوستان کے عزائم کو حاصل کرنے میں انمول رول ادا کرے گا۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا؛
‘‘ عظیم قوم پرست مفکر پنڈت دین دیال اپادھیائے جی کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت ۔ انتودیہ پر ان کا تصور ترقی یافتہ ہندوستان کے حصول میں بیش قیمت کردار ادا کرنے والا ہے۔ ملک کے لئے ان کی لگن اور خدمات کا جذبہ ناقابل فراموش رہے گا’’۔
महान राष्ट्रवादी विचारक पंडित दीनदयाल उपाध्याय जी को उनकी जयंती पर कोटि-कोटि नमन। अंत्योदय की उनकी अवधारणा विकसित भारत के संकल्प की सिद्धि में अमूल्य भूमिका निभाने वाली है। देश के लिए उनका समर्पण और सेवा भाव अविस्मरणीय रहेगा। pic.twitter.com/0tZ4oxcZ01
— Narendra Modi (@narendramodi) September 25, 2024


