Share
 
Comments

نئی دہلی، 06؍ ستمبر :وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ٹیم انڈیا کی ستائش کی ہے کیونکہ بھارت نے  ٹیکہ کاری کی اپنی  مہم  اورکرکٹ میں بھی  نمایاں کامیابی حاصل کی ہے ۔

بھارت نے آج 11دنوں میں تیسری مرتبہ  ایک کروڑسے زیادہ  کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے ہیں ۔

کرکٹ میں آج بھارت نے اوول میں ایک تاریخی جیت درج کی ہے ۔

وزیراعظم نریندرمودی نے ٹویٹ کیاہے :

‘‘ٹیکہ کاری  اورکرکٹ کے  محاذ پر (ایک اور)  شانداردن  ۔جیسا کہ ہمیشہ ٹیم انڈیا جیتتی ہے #سب کوویکسین مفت ویکسین ’’

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

Popular Speeches

دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
India exports Rs 27,575 cr worth of marine products in Apr-Sept: Centre

Media Coverage

India exports Rs 27,575 cr worth of marine products in Apr-Sept: Centre
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 دسمبر 2021
December 08, 2021
Share
 
Comments

The country exported 6.05 lakh tonnes of marine products worth Rs 27,575 crore in the first six months of the current financial year 2021-22

Citizens rejoice as India is moving forward towards the development path through Modi Govt’s thrust on Good Governance.