وزیراعظم نریندر مودی نے شری انّ کو مقبول بنانے کی غرض سے پورے بھارت میں کی جانے والی مخلصانہ کوششوں کی ستائش کی ہے۔

وزیراعظم، آسام سکریٹریٹ میں موٹے اناج سے متعلق ایک کیفے کے افتتاح کے بارے میں آسام کے وزیراعلیٰ کے ٹوئیٹ پر رد عمل ظاہر کر رہے تھے۔

جناب نریندر مودی نے ٹوئیٹ کیا:

‘‘اس کوشش کی طرح،  شری ان کو مقبول بنانے کی غرض سے پورے بھارت میں کی جانے والی کوششوں کو دیکھ کر خوش ہوں۔’’

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
ISRO achieves significant milestone for Gaganyaan programme

Media Coverage

ISRO achieves significant milestone for Gaganyaan programme
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،14 دسمبر 2024
December 14, 2024

Appreciation for PM Modi’s Vision for Agricultural and Technological Growth