وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تھائی حکومت کی جانب سے راماکین کی دیواری پینٹنگ کی عکاسی کرنے والے آئی اسٹامپ کے اجراء پر روشنی ڈالی۔

وزیر اعظم کے دفتر نے ایکس پر ایک پوسٹ کی:

’’وزیر اعظم جناب نریندر مودی @narendramodi  کے دورے کے دوران ، تھائی حکومت نے ایک آئی اسٹامپ جاری کیا ہے، جس میں راماکین کی دیواری پینٹنگ کی تصویر کشی  کی گئی ہے جنہیں راجہ رام اول کے دور حکومت کےدوران بنایا گیا تھا۔ ‘‘

 

 

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time

Media Coverage

As Naxalism ends in Chhattisgarh, village gets tap water for first time
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 13 اپریل 2026
April 13, 2026

Nari Shakti, 7% Growth & Global Respect: PM Modi Leadership Formula India is Celebrating