وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کہا کہ یو ایل ایف اے (اُلفا) کے ساتھ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط سے آسام میں دیرپا ترقی کی راہ ہموار ہوئی  ہے۔

وزیر داخلہ جناب امت شاہ نے یہ اطلاع دیتے ہوئے پوسٹ کیا کہ حکومت ہند اور حکومت آسام نے ریاست کے سب سے پرانے باغی گروپ یو ایل ایف اے (اُلفا) کے ساتھ مفاہمت  کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ باغی گروپ نے تشدد کا راستہ ترک کرنے، تمام ہتھیاروں اور گولہ بارود کو سونپنے ، قانون کے مطابق پرامن جمہوری عمل میں شامل ہونے اور ملک کی سالمیت کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ایکس  پر جواب میں پوسٹ کیا:

"آج  کا دن امن اور ترقی کی طرف آسام کے سفر میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوا ہے۔ یہ معاہدہ، آسام میں دیرپا ترقی کی راہ ہموار کی  ہے۔ میں اس تاریخی کامیابی میں شامل تمام لوگوں کی کوششوں کی  ستائش کرتا ہوں۔ ایک ساتھ مل کر ہم سب اتحاد، ترقی اور خوشحالی کے مستقبل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔"

 

Explore More
وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن

Popular Speeches

وزیراعظم نریندر مودی کا 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کا متن
iPhone exports from India surge 54% to $5 bn for first 5 months of FY25

Media Coverage

iPhone exports from India surge 54% to $5 bn for first 5 months of FY25
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
PM Modi remembers Swami Vivekananda on 132nd anniversary of Chicago speech
September 11, 2024

The Prime Minister Shri Narendra Modi today shared the famous speech delivered by Swami Vivekananda in Chicago, USA, in 1893.

Shri Modi said that Vivekananda introduced India’s ages old message of unity, peace, and brotherhood, which continue to inspire generations.

The Prime Minister posted on X:

"On this day in 1893, Swami Vivekananda delivered his iconic address in Chicago. He introduced India’s ages old message of unity, peace and brotherhood to the world. His words continue to inspire generations, reminding us of the power of togetherness and harmony."