وزیر اعظم جنا ب نریندر مودی نے ہریانہ کے یوم تاسیس کے موقع پر ریاست کے عوام کو مبارکباد دی ہے ۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:
‘‘باشندگان ہریانہ کو ریاست کے یوم تاسیس کی بہت بہت مبارکباد ، میری خواہش ہے کہ وراثت اور ثقافت کو سنبھال کر رکھنے والی یہ ریاست ، ترقی کے روز نئے سنگ میل طے کرتی رہے۔
हरियाणावासियों को राज्य के स्थापना दिवस की ढेरों बधाई। मेरी कामना है कि परंपरा और संस्कृति को सहेजकर रखने वाला यह राज्य विकास के नित नए मानदंड गढ़ता रहे।
— Narendra Modi (@narendramodi) November 1, 2021