وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لتا منگیشکر جی کو ان کی سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے اور ان کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا کہ:
"محترمہ لتا دیدی کو سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد۔ان کی خوش کن اور دلفریب آواز پوری دنیا میں گونجتی ہے۔ وہ ہندوستانی ثقافت کے تئیں اپنی عاجزی اور قابل قدر جذبے کے لیے انتہائی قابل احترام ہیں۔ ذاتی طور پر ، ان کی نیک خواہشات میرے لیے بڑی تقویت فراہم کرنے کا ذریعہ ہیں۔ میں لتا دیدی کی لمبی اور صحت مند زندگی کے لیے دعا گو ہوں۔''
Birthday greetings to respected Lata Didi. Her melodious voice reverberates across the world. She is respected for her humility & passion towards Indian culture. Personally, her blessings are a source of great strength. I pray for Lata Didi’s long & healthy life. @mangeshkarlata
— Narendra Modi (@narendramodi) September 28, 2021