Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش میں موسلادھار بارش کے تعلق سے تشویش ظاہر کی اور کہا کہ صورتحال پر قریب سے نظر رکھی جارہی ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ،‘‘ موسلادھار بارش کی وجہ سے ہماچل پردیش میں صورتحال پر قریبی نظر رکھی جارہی ہے ۔ حکام ریاستی حکومت کے ساتھ کام کررہے ہیں۔ تمام ممکنہ مدد فراہم کی جارہی ہے ۔ میں متاثرہ علاقوں میں لوگوں کے تحفظ کے لئے  دعا گو ہوں ۔’’

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Preparing for outbreaks

Media Coverage

Preparing for outbreaks
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اکتوبر 2021
October 26, 2021
Share
 
Comments

PM launches 64k cr project to boost India's health infrastructure, gets appreciation from citizens.

India is making strides in every sector under the leadership of Modi Govt