Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج 15 سے 18 سال کی عمر کے ان نوجوان بھارتیوں کو مبارکباد دی ہے جنہوں نے ٹیکے لگوا لئے ہیں۔ 15 سے 18 سال کی عمر کے زمرے کے نوجوانوں کو آج سے ٹیکہ لگانے  کا عمل شروع کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے ان کے والدین کو بھی مبارکباد دی۔

وزیراعظم نے ٹویٹ کیا  :

’’ آج ہم نے کووڈ -19 سے نوجوانوں کو تحفظ فراہم کرنے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ 15 سے 18 سال کی عمر کے  ان سبھی میرے نوجوان دوستوں کو مبارکباد، جنہوں نے ٹیکے لگوالئے ہیں۔ ان کے والدین کو بھی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ میں  زیادہ سے زیادہ نوجوانوں سے اپیل کروں گا کہ آنے والے دنوں میں ٹیکے لگوائیں۔

وزیراعظم نے اس سلسلے میں صحت اور خاندانی بہبود کے مرکزی وزیر ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ کے ٹویٹ کو ری ٹویٹ  کیا۔

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
The Largest Vaccination Drive: Victory of People, Process and Technology

Media Coverage

The Largest Vaccination Drive: Victory of People, Process and Technology
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،1 اکتوبر 2022
October 01, 2022
Share
 
Comments

PM Modi launches 5G for the progress of the country and 130 crore Indians

Changes aimed at India’s growth are being appreciated in all sectors