وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مشہور کتھک رقاص پنڈت برجو مہاراج کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے یہ بھی کہا ہے کہ ان کا انتقال پوری فن کی دنیا کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛
"پنڈت برجو مہاراج جی کے انتقال سے گہرا دکھ پہنچا ہے، انہوں نے ہندوستانی رقص کو پوری دنیا میں ایک منفرد شناخت دلائی ہے۔ ان کا انتقال پوری فن کی دنیا کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ غم کی اس گھڑی میں ان کے اہل خانہ اور مداحوں سے میری گہری تعزیت ہے۔" اوم شانتی!"
भारतीय नृत्य कला को विश्वभर में विशिष्ट पहचान दिलाने वाले पंडित बिरजू महाराज जी के निधन से अत्यंत दुख हुआ है। उनका जाना संपूर्ण कला जगत के लिए एक अपूरणीय क्षति है। शोक की इस घड़ी में मेरी संवेदनाएं उनके परिजनों और प्रशंसकों के साथ हैं। ओम शांति! pic.twitter.com/PtqDkoe8kd
— Narendra Modi (@narendramodi) January 17, 2022