وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اروناچل پردیش میں برفانی تودے گرنے سے ہندستانی فوج کے اہلکاروں کے جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ’اروناچل پردیش میں برفانی تودے گرنے سے ہندستانی فوج کے جوانوں کی جانوں کے ضیاع پر بے حد دکھ ہوا ہے۔ ہم اپنی قوم کے لئے ان کی مثالی خدمات کو کبھی نہیں بھولیں گے۔ سوگوار خاندانوں سے تعزیت۔‘‘
Sadddened by the loss of lives of Indian Army personnel due to an avalanche in Arunachal Pradesh. We will never forget their exemplary service to our nation. Condolences to the bereaved families.
— Narendra Modi (@narendramodi) February 8, 2022