وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سکم میں سڑک حادثہ میں  فوجی جوانوں کی زندگیوں کے ضیاع پر  افسوس  کا اظہار کیا ہے  ۔ جناب مودی نے سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی تمنا کی۔

وزیر اعظم  کے دفتر نے ٹویٹ کیا؛

’’ سکم میں  سڑک حادثے میں ہمارے بہادر فوجی جوانوں کی زندگیوں  کے ضیاع پر مجھے دکھ   ہے۔ سوگوار کنبوں کے ساتھ اظہار تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کی تمنا کرتا ہوں:   پی ایم  @نریندر مودی     ‘‘

Explore More
شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

شری رام جنم بھومی مندر دھوجاروہن اتسو کے دوران وزیر اعظم کی تقریر کا متن
India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri

Media Coverage

India's crude supply secure, LPG production increased: Hardeep Puri
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،13 مارچ 2026
March 13, 2026

Resilient India Under PM Modi: Diplomatic Mastery, Youth Power, and Unstoppable Progress