Share
 
Comments

نئی دہلی12 اگست2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کنور میں  تودہ کھسکنے کے واقعے میں  جانوں  کے اتلاف پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔

 وزیراعظم نے ایک ٹویٹ میں کہا :

‘‘ کنور میں  تودہ کھسکنے کا سانحہ  بہت افسوس ناک ہے  ۔دکھ کی اس گھڑی میں  میرے خیالات  اُ ن کے کنبوں کے ساتھ ہیں ، جنہوں نے اپنی جانیں  گنوائی ہیں۔زخمیوں کی جلدصحتیابی کے لئے دعاگوہوں۔امدادی کارروائیاں جاری ہیں اور پھنسے ہوئے افراد کے لئے ہرممکن  مدد فراہم کی جارہی ہے۔’’

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

Popular Speeches

دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
India exports Rs 27,575 cr worth of marine products in Apr-Sept: Centre

Media Coverage

India exports Rs 27,575 cr worth of marine products in Apr-Sept: Centre
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،8 دسمبر 2021
December 08, 2021
Share
 
Comments

The country exported 6.05 lakh tonnes of marine products worth Rs 27,575 crore in the first six months of the current financial year 2021-22

Citizens rejoice as India is moving forward towards the development path through Modi Govt’s thrust on Good Governance.