Share
 
Comments
پی ایم این آر ایف سے مالی مدد دینے کا اعلان

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی کے چمبور اور وکرولی میں دیوار گرجانے سے ہوئے جانی اتلاف  پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ انھوں نے ہلاک شدگان کے  لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مالی مدد دینے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم  دفتر کے ایک ٹوئیٹ کے مطابق، وزیراعظم مودی نے کہا کہ ’’ ممبئی کے چمبور اور وکرولی میں دیوار گرنے کے نتیجے میں ہوئی اموات سے بہت غم زدہ ہوں۔غم کے اس ماحول میں سوگوار کنبے کے ساتھ میری تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے دعاگو ہوں : وزیراعظم @narendramodi‘‘

ممبئی میں دیوار گرنے سے جاں بحق ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے  اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کی مالی مدد دی جائے گی۔

 

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
How India is becoming self-reliant in health care

Media Coverage

How India is becoming self-reliant in health care
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،26 اکتوبر 2021
October 26, 2021
Share
 
Comments

PM launches 64k cr project to boost India's health infrastructure, gets appreciation from citizens.

India is making strides in every sector under the leadership of Modi Govt