نئی دہلی، 09 مارچ2021: وزیراعظم جناب نریندرمودی نے کولکتہ میں آتشزدگی کے سانحے میں انسانی جانوں کے زیاں پر گہرے دکھ کا اظہار کیاہے۔
ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا ’’ کولکتہ میں آگ لگنے کے حادثے کے باعث جانے والی جانوں پر بہت صدمہ ہوا۔ غم کی اس گھڑی میں ، میں متاثر ہونے والے خاندانوں کے ساتھ ہوں۔دعاہے کہ اس سانحے میں زخمی ہونے والے جلدازجلد صحتیاب ہوں۔‘‘
Saddened by the loss of lives due to the fire tragedy in Kolkata. In this hour of sadness, my thoughts are with the bereaved families. May the injured recover at the earliest.
— Narendra Modi (@narendramodi) March 9, 2021