Share
 
Comments

نئی دہلی،  15  فروری 2021،          وزیراعظم  جناب نریندر مودی نے کرنول آندھرا پردیش میں ہونے والے  سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے  امدادی رقم منظوری کی۔

ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم کے دفتر نے کہا ’’کرنول آندھراپردیش میں ہونے والے افسوسناک سڑک حادثے کی وجہ سے  جن لوگوں کی جان گئی ہیں، ان میں سے ہر ایک قریبی رشتے دار کو وزیراعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ سے  دو لاکھ روپے کی امدادی رقم  اور شدید طور پر زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے دیئے جائیں گے‘‘۔

 

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن

Popular Speeches

دیوالی کے موقع پر جموں و کشمیر کے نوشہرہ میں ہندوستانی مسلح افواج کے جوانوں کے ساتھ وزیر اعظم کی بات چیت کا متن
Indian economy shows strong signs of recovery, upswing in 19 of 22 eco indicators

Media Coverage

Indian economy shows strong signs of recovery, upswing in 19 of 22 eco indicators
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
Social Media Corner 7th December 2021
December 07, 2021
Share
 
Comments

India appreciates Modi Govt’s push towards green growth.

People of India show immense trust in the Govt. as the economic reforms bear fruits.