Share
 
Comments

نئی دہلی،  26/جولائی2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مائی گوو کے ان رضاکاروں اور معاونین کی ستائش کی ہے جنھوں نے اپنے تعاون سے اس پلیٹ فارم کو مالا مال  کیا۔

مائی گوو انڈیا کے ایک ٹوئیٹ پر ردّعمل کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا:

’’مائی گوو شراکت پر مبنی حکمرانی کی ایک مؤثر مثال کی شکل میں نمایاں ہوکر سامنے آیا ہے اور ہماری یوا شکتی کو ایک آواز دے رہا ہے۔

آج جب ہم #7YearsOfMyGov (مائی گوو کے 7 سال) منارہے ہیں، میں ان رضاکاروں اور معاونین کی ستائش کرتا ہوں جنھوں نے اپنے تعاون سے اس پلیٹ فارم کو مالامال کیا ہے۔‘‘

 

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
EPFO adds 15L net subscribers in August, rise of 12.6% over July’s

Media Coverage

EPFO adds 15L net subscribers in August, rise of 12.6% over July’s
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،21 اکتوبر 2021
October 21, 2021
Share
 
Comments

#VaccineCentury: India celebrates the achievement of completing 100 crore COVID-19 vaccine doses.

India is on the path of development under the leadership of Modi Govt.