وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیپال میں آئے زلزلے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

جناب مودی نے کہا کہ بھارت نیپال کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے  اور ہر ممکنہ تعاون فراہم کرانے کے لیے تیار ہے، ساتھ ہی مجروحین  کی جلد از جلد صحتیابی کی تمنا کرتا ہے۔

ایک ایکس پوسٹ میں وزیر اعظم نے کہا؛

’’نیپال میں آئے زلزلے میں  ہوئے جانی و مالی نقصان پر ازحد غمگین ہوں۔ بھارت نیپال کے عوام کے ساتھ کھڑا ہے اور ہر ممکنہ تعاون فراہم کرانے کے لیے تیار ہے۔ ہمارے خیالات و احساسات سوگوار کنبوں کے ساتھ ہیں اور ہم مجروحین کی جلد از جلد صحتیابی کی تمنا کرتے ہیں۔@cmprachanda ‘‘

 

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے 77ویں یوم آزادی کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا متن
iPhone exports from India nearly double to $12.1 billion in FY24: Report

Media Coverage

iPhone exports from India nearly double to $12.1 billion in FY24: Report
NM on the go

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 17 اپریل 2024
April 17, 2024

Holistic Development under the Leadership of PM Modi