Share
 
Comments

نئی دہلی  06 ستمبر   ۔وزیر اعظم  جناب نریندرمودی بنگلور و میں اسرو کے صدر دفتر کا دورہ کریں گے تاکہ 7ستمبر 2019  کو چندریان  -2  کے  چاند  کے    ساؤتھ  پول پر اترنے کا آخری منظر دیکھ سکیں ۔

          وہ اس موقع پرپورے بھارت میں  8سے  10ویں  درجے تک کے  طلبا کے لئے منعقد کئے خَلائی کوئز  میں جیتنے والوں سے بات چیت  بھی کریں گے۔

          وزیر اعظم کی حیثیت سے وہ سائنس اور اس کی  کامیابیوں سے بڑی دلچسپی رکھتے ہیں ۔ جناب مودی کے اسرو کے دورے سے بھارتیہ  خلائی سائنسدانوں  کے  جوش وخروش کو فروغ  حاصل ہوگا  اور نوجوانوں کو   یہ فیضا ن حاصل ہوگا کہ وہ اختراعی ذہن کو ترقی دیں اور  کھوج وتحقیق کے جذبے کو فروغ دیں۔

          چندریان-2  مشن میں  ذاتی دلچسپی دکھاتے ہوئے جناب مودی نے اسے ’’ انڈیا ایٹ  ہارٹ ، انڈین  ان اسپرٹ ، قراردیا تھا۔ ہر بھارتی کو سب سے زیادہ خوشی اس بات پر ہوگی کہ یہ پوری طرح دیسی مشن ہے ۔‘‘

          اسرو نے اپنے بیان میں  کہا ہے کہ چندریان-2 سات ستمبر  2019  کو  رات  ایک بج کر 30 منٹ سے دو  بج  کر 30  منٹ کے درمیان اترے گا۔

عطیات
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Under PMAY-G, India is moving towards fulfilment of a dream: Housing for all by 2022

Media Coverage

Under PMAY-G, India is moving towards fulfilment of a dream: Housing for all by 2022
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،20 نومبر 2019
November 20, 2019
Share
 
Comments

Furthering the vision of Housing For All by 2022, PM Awas Yojana completes 4 Years

Pradhan Mantri Kisan Maan-Dhan Yojana (PM-KMY) gives support to Farmers across the country; More than 18 lakh farmers reap benefits of the Scheme

Citizens praise the remarkable changes happening in India due to the efforts of the Modi Govt.