Share
 
Comments

نئیدہلی۔28؍جولائی۔وزیراعظم جناب نریندر مودی 29 جولائی 2019 کو لوک کلیان مارگ پر کُل ہند ٹائیگرتخمینہ 2018 کے چوتھے سائیکل کے نتائج کا اجراء کریں گے۔

اپنے احاطہ کرنے، نمونے جمع کرنے اور کیمرا ٹریپنگ کی تعداد وغیرہ کے لحاظ سے شیروں کی گنتی کا یہ چوتھا سائیکل اور ان کی تعداد کا اندازہ لگانے  کا عمل دنیا کا جنگلی جانوروں کا سب سے بڑا سروے کہا جاسکتا ہے۔ 

بھارت ہر چار سال کے بعد کُل ہند پیمانے پر ٹائیگر اسٹیمیشن کا عمل انجام دیتا ہے۔ اس طرح کے تین تخمینے پہلے ہی 2006، 2010 اور 2014 میں لگائے جاچکے ہیں۔

حکومت اور نیشنل ٹائیگر کنزرویشن اتھارٹی  نے موسمیاتی تبدیلی  کے برعکس اثرات کو کم کرنے کیلئے  ایک اقتصادی مالی قدر وقیمت کے تعین کا عمل بھی انجام دیا ہے جس کا تعلق شیروں سے ہے۔ اس طرح کی دخل اندازیوں اور تخمینوں کو قانونی طور پر ٹائیگر کنزرویشن پلان کے تحت شروع کیا گیا ہے تاکہ اسے ادارہ جاتی شکل دی جاسکے۔

 

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Mann KI Baat Quiz
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
 PM Modi Gifted Special Tune By India's 'Whistling Village' in Meghalaya

Media Coverage

PM Modi Gifted Special Tune By India's 'Whistling Village' in Meghalaya
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،1 دسمبر 2021
December 01, 2021
Share
 
Comments

India's economic growth is getting stronger everyday under the decisive leadership of PM Modi.

Citizens gave a big thumbs up to Modi Govt for transforming India.