Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندر مودی   31 دسمبر  2020 کو صبح گیارہ بجے  ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ راج کوٹ گجرات میں  ایمس کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ گجرات کے گورنر ، گجرات کے وزیراعلی  مرکزی وزیر صحت اور  صحت کے مرکزی وزیر مملکت  بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔

اس پروجیکٹ کےلئے 201 ایکڑ زمیں الاٹ کی گئی ہے۔ یہ اسپتال  1195 کروڑ روپئے کی تخمینہ لاگت سے تیار ہوگا اور  2022 کے وسط میں اس کے مکمل ہوجانے کی توقع ہے۔ 750 بستروں والے اس جدید ترین اسپتال میں  ایک 30 بستروں والا آیوش بلاک بھی ہوگا۔ اس میں  125 ایم بی بی ایس سیٹیں اور 60 نرسنگ سیٹیں ہوں گی۔

 

بھارتی اولمپئنس کی حوصلہ افزائی کریں۔ #Cheers4India
Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Indian economy picks up pace with GST collection of Rs 1.16 lakh crore in July

Media Coverage

Indian economy picks up pace with GST collection of Rs 1.16 lakh crore in July
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
#NaMoAppAbhiyaan is digitally yours now!
August 02, 2021
Share
 
Comments

Empowered by Tech, BJP’s Karyakartas are driving the change digitally. The #NaMoAppAbhiyaan shifts gears as Delhi learns to do it digitally!

NaMo App Abhiyaan at Najafgarh