Share
 
Comments

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے مہاراشٹر کے وزیراعلی جناب ادھو ٹھاکرے سے بات چیت کی اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں  تیز بارش اور سیلاب سے پیدا ہوئی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ’’مہاراشٹر کے وزیراعلی جناب ادھوٹھاکرے سے بات چیت ہوئی اور مہاراشٹر کے کچھ حصوں میں موسلادھار بارش اور سیلاب کی وجہ سے پیدا ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ سیلاب اور موسلادھار بارش سے پیدا صورتحال سے نمٹنے کیلئے مرکز کی جانب سے تمام ممکنہ امداد کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔ تمام افراد کی سلامتی اور تندرستی کیلئے دعا گوں ہوں۔

 

Modi Govt's #7YearsOfSeva
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
'Little boy who helped his father at tea stall is addressing UNGA for 4th time'; Democracy can deliver, democracy has delivered: PM Modi

Media Coverage

'Little boy who helped his father at tea stall is addressing UNGA for 4th time'; Democracy can deliver, democracy has delivered: PM Modi
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر، 26 اگست 2021
September 26, 2021
Share
 
Comments

PM Narendra Modi’s Mann Ki Baat strikes a chord with the nation

India is on the move under the leadership of Modi Govt.