Share
 
Comments

موریشس کے وزیراعظم عزت ماب پروندجگناتھ نے وزیراعظم جناب نریندر مودی اور ان کی وزرا کی کونسل کی 30 مئی 2019 کو، حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔

وزیراعظم مودی کے ساتھ، وزیراعظم جگناتھ نے 31 مئی 2019 کو، اپنی دوطرفہ ملاقات کے دوران جناب مودی کو دوبارہ زبردست طریقے سے منتخب کیے جانے پر گرم جوشی کے ساتھ مبارک باد دی۔ وزیراعظم مودی نے وزیراعظم جگناتھ کا شکریہ ادا کیا اور دونوں ملکوں کے درمیان تمام شعبوں میں بھائی چارے اور دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عہد کو دہرایا۔ دونوں رہنماؤں نے دونوں ملکوں اور بحرہند کے خطے کی سلامتی اور ترقی کے اپنے مستقبل کے مشترک مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے مل کر کام کرنے سے اتفاق کیا۔

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Celebrating India’s remarkable Covid-19 vaccination drive

Media Coverage

Celebrating India’s remarkable Covid-19 vaccination drive
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،23 اکتوبر 2021
October 23, 2021
Share
 
Comments

Citizens hails PM Modi’s connect with the beneficiaries of 'Aatmanirbhar Bharat Swayampurna Goa' programme.

Modi Govt has set new standards in leadership and governance