وزیر اعظم نریندر مودی نے لوک مانیہ تلک کے یوم پیدائش پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہےکہ ’’لوک مانیہ تلک کے یوم پیدائش پر میں انہیں سر جھکا کر سلام کرتا ہوں۔ انہوں نے بے شمار بھارتیوں کے اندر حب الوطنی کی چنگاری بھر دی تھی۔ انہوں نے بڑی کامیابی سے سماج کے ہر طبقے کے عوام کو فعال بنایا تھا اور ہمارے شہریوں اور بھارت کے تابناک ماضی کو مربوط کیا تھا۔لوک مانیہ تلک نے تعلیم پر بھی زور دیا تھا۔‘‘
I bow to Lokmanya Tilak on his Jayanti. He ignited the spark of patriotism among countless Indians. He successfully mobilised people from all sections of society and deepened the connect between our citizens and India’s glorious past. Lokmanya Tilak also emphasised on education.
— Narendra Modi (@narendramodi) July 23, 2018