Share
 
Comments

اگست،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے  مہاراشٹر کے رائے گڑھ میں  عمارت  کے زمیں بوس  ہوجانے کے سبب جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیاہے۔

وزیراعظم نے کہا ہے کہ ’’مہاراشٹر کے رائے گڑھ  کے  مہاڈ میں عمارت کے  زمیں بوس ہوجانے سے غمزدہ ہوں۔ اس حادثے میں اپنے عزیزوں کو  کھو دینے والے کنبوں کے تئیں میری  تعزیت۔ زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لئے  دعا گو ہوں۔ مقامی  حکام اور این ڈی آر ایف  کی ٹیمیں سانحے  کی جگہ پر موجود ہیں اور ہر ممکن مدد  بہم پہنچارہی ہیں‘‘۔

20 تصاویر سیوا اور سمرپن کے 20 برسوں کو بیاں کر رہی ہیں۔
Mann KI Baat Quiz
Explore More
It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi

Popular Speeches

It is now time to leave the 'Chalta Hai' attitude & think of 'Badal Sakta Hai': PM Modi
Business optimism in India at near 8-year high: Report

Media Coverage

Business optimism in India at near 8-year high: Report
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 نومبر 2021
November 29, 2021
Share
 
Comments

As the Indian economy recovers at a fast pace, Citizens appreciate the economic decisions taken by the Govt.

India is achieving greater heights under the leadership of Modi Govt.