Share
 
Comments

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے  یوگی آدتیہ ناتھ اور ان کے وزراء کی کونسل کو اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ اور وزراء کے عہدے کا حلف لینے کے لیے مبارکباد دی ہے۔

گزشتہ پانچ سالوں کی متعدد حصولیابیوں کو یاد کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے امید ظاہر کی کہ وزیر اعلیٰ کی قیادت میں، ریاست ترقی کے نئے باب رقم کرے گی۔

وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا:

’’اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لینے پر @myogiadityanath جی اور ان کی کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ پچھلے پانچ سالوں میں ریاست کے ترقیاتی سفر نے کئی اہم منزلیں طے کی ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ آپ کی قیادت میں ریاست عوامی خواہشات کو پورا کرتے ہوئے  ترقی کا ایک اور نیا باب رقم کرے گی۔‘‘

Explore More
لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن

Popular Speeches

لال قلعہ کی فصیل سے، 76ویں یوم آزادی کے موقع پر، وزیراعظم کے خطاب کا متن
Phone exports more than double YoY in April-October

Media Coverage

Phone exports more than double YoY in April-October
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،29 نومبر 2022
November 29, 2022
Share
 
Comments

Modi Government’s Focus on Renewables Helping India Realise The Goal of Uninterrupted Power Supply

New India Delighted With the Efforts of the Modi Govt. For All-round Development