Share
 
Comments

نئی دہلی۔30ستمبر وزیر اعظم نریندر مودی نے انڈونیشیا کے مرکزی سولاویسی میں سونامی اور زلزلے کے باعث ہوئی ہلاکتوں اور تباہیوں پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔

 اپنے تعزیتی پیغام میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ‘‘ انڈونیشیا کے مرکزی سولاویسی میں سونامی اور زلزلے کے باعث ہونے والی ہلاکتوں اور تباہی سے شدید رنج و غم ہوا ۔ اس کے لیے میں اپنی گہری تعزیت کا اظہار کرتا ہوں ۔ ہندوستان اس دکھ کی گھڑی میں اپنے سمندری پڑوسی کے ساتھ شانہ بہ شانہ کھڑا ہے۔ ’’

'من کی بات ' کے لئے اپنے مشوروں سے نوازیں.
21 Exclusive Photos of PM Modi from 2021
Explore More
اترپردیش کے وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

Popular Speeches

اترپردیش کے وارانسی میں کاشی وشوناتھ دھام کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
Make people aware of govt schemes, ensure 100% Covid vaccination: PM

Media Coverage

Make people aware of govt schemes, ensure 100% Covid vaccination: PM
...

Nm on the go

Always be the first to hear from the PM. Get the App Now!
...
سوشل میڈیا کارنر،18 جنوری 2022
January 18, 2022
Share
 
Comments

India appreciates PM Modi’s excellent speech at WEF, brilliantly putting forward the country's economic agenda.

Continuous economic growth and unprecedented development while dealing with a pandemic is the result of the proactive approach of our visionary prime minister.