نئی دہلی،18؍نومبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وڈودرا میں ایک حادثے میں ہوئی اموات پر اپنے گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے ایک ٹوئیٹ میں جناب مودی نے کہا کہ ’’ وڈودرا میں ہوئے حادثے سے دکھی ہوں۔ میری فکر مندیاں اُن کنبوں کے ساتھ ہیں، جنہوں نے اپنے عزیزوں کو کھو دیا ہے۔ دعا گو ہوں کہ زخمی افراد جلد صحت یاب ہوں۔ انتظامیہ جائے حادثہ پر ہر ممکن مدد فراہم کررہی ہے۔‘‘
Saddened by the accident in Vadodara. My thoughts are with those who lost their loved ones. Praying that the injured recover soon. The administration is providing all possible assistance at the site of the accident.
— Narendra Modi (@narendramodi) November 18, 2020