وزیر اعظم مودی نے کہا ہے کہ، ’’بھارت کی ناری شکتی قابلیت اور استقامت، عزم اور لگن کا مظہر ہے۔ ‘‘ آیئے، اس دیوالی ہم مل جل کر ناری شکتی کی حصولیابیوں کا جشن منائیں۔ ہم مل جل کر ان کی ہنرمندی اور طاقت کا جشن منائیں۔ آیئے ہم مل جل کر سوشل میڈیا پر # بھارت کی لکشمی، ہیش ٹیگ کے ذریعہ ہمارے آس پاس موجود کامیاب خواتین کی حوصلہ افزا اور ترغیب فراہم کرنے والی کہانیاں ساجھا کریں۔
India’s Nari Shakti epitomises talent and tenacity, determination and dedication.
— Narendra Modi (@narendramodi) October 22, 2019
Our ethos has always taught us to strive for women empowerment.
Through this video, @Pvsindhu1 and @deepikapadukone excellently convey the message of celebrating #BharatKiLaxmi. https://t.co/vE8sHplYI3