وزیر اعظم کو امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی کال موصول ہوئی ، با ت چیت کے دوران باہمی تعاون کا جائزہ لیا گیا اور مغربی ایشیا اور آبنائے ہرمز پر تبادلہ خیال کیاگیا April 14th, 10:12 pm