وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے وجیانگرم کے بھوگا پورم میں 17,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا ، افتتاح کیا اور ملک کے نام وقف کیا August 01st, 11:30 am