وزیر اعظم نے ہندوستانی پنیر بنانے والوں کو برازیل میں منعقدہ بین الاقوامی پنیر اور دودھ کی مصنوعات کے مقابلہ‘منڈیل دوکوئیجوبرازیل- 2026’ میں ان کی شاندار کامیابی پر مبارکباد دی

April 22nd, 09:02 pm