وزیر اعظم نے اپنی خود شماری کا عمل مکمل کر لیا، اور شہریوں سے اپیل کی کہ وہ بھی اپنے گھرانوں کی تفصیلات خود درج کریں اور مردم شماری کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں April 01st, 08:12 pm