وزارت دفاع نے ہندوستانی بحریہ کے لیے آئندہ پیڑھی کے زمرے کے ساحلی سمندر سے دور گشت کرنے والے 11جہازوں اور آئندہ پیڑھی کے میزائل کو لے جانےوالے چھ جہازوں کی خریداری کے لئے ہندوستانی شپ یارڈز کے ساتھ 19,600 کروڑ روپے کے معاہدوں پر دستخط کیے

March 31st, 09:11 am