وزیراعظم نے جمہوریہ کروشیاکے صدر سے ملاقات کی
June 18th, 11:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج زاگریب میں جمہوریہ کروشیا کے صدر عزت مآب زوران میل نوویچ سے ملاقات کی۔قبرص، کینیڈا اور کروشیا کے تین ملکی دورے پر روانگی سے پہلے وزیر اعظم کا بیان
June 15th, 07:00 am
15 تا 16 جون کو میں جمہوریہ قبرص کا دورہ کروں گا، جہاں میں صدر محترم نکوس کرسٹودولِدیس کی دعوت پر جا رہا ہوں۔ قبرص بحیرہ روم کے خطے اور یورپی یونین میں بھارت کا قریبی دوست اور اہم شراکت دار ہے۔ یہ دورہ ہمارے تاریخی رشتوں کو مضبوط بنانے اور تجارت، سرمایہ کاری، سلامتی، ٹیکنالوجی جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے ساتھ ساتھ عوامی سطح پر رابطوں کو فروغ دینے کا ایک موقع فراہم کرتا ہے۔