وزیراعظم نے سبھی لوگوں سے شری اَنّ کو اپنی زندگی کا حصہ بنانے کی اپیل کی ہے

February 15th, 01:12 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے زیرودھا نتن کامتھ کے بانی اور سی ای او کے ایک ٹویٹ تھریڈ کا جواب دیا ہے جس میں نتن کامتھ نے اس بات کی اطلاع دی ہے کہ انہوں نے اپنے کھانوں میں باجرا شامل کیا ہے۔