وزیر اعظم نے یوگا تحریک کو مضبوط بنانے کے لیے آندھرا پردیش کے ’’یوگندھرا‘‘ اقدام کو سراہا

June 22nd, 02:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آندھرا پردیش کے عوام کو روزمرہ کی زندگی میں یوگا کو شامل کرنے کے ان کے متاثر کن عزم پر سراہا، جو ملک گیر صحت و تندرستی کی تحریک کو مزید تقویت دیتا ہے۔

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کی یوگاندھر 2025 پہل قدمی کی ستائش کی

June 03rd, 08:28 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، آندھرا پردیش میں چتوڑ کے نزدیک منعقدہ یوگاندھر 2025 تقریب میں یوگ کے شائقین کی فعال شراکت داری کی ستائش کی۔ اس تقریب کا اہتمام خوبصور پولی گنڈو جڑواں پہاڑیوں کے درمیان کیا گیا جہاں 2000 سے زائد یوگ کے شائقین بین الاقوامی یوم (آئی ڈی وائی) 2025 کے لیے آندھرا پردیش میں ایک ماہ تک چلنے والے پروگراموں کی شروعات کرنے کے لیے اکٹھا ہوئے۔