وزیر اعظم نے سپاہیوں کی انکسار مزاجی اور بے لوث ہمت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا

December 16th, 09:09 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سوشل میڈیا میں ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا ۔

وزیر اعظم نے سنسکرت میں یوگاا شلوکوں کے ذریعہ لا زوال علم کا اشتراک کیا

December 10th, 09:44 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یوگا کی تبدیلی لانے والی طاقت پر روشنی ڈالتے ہوئے ایک سنسکرت اشلوک شیئر کیا ۔ ان اشلوکوں میں یوگا کے تدریجی راستے کو بیان کیا گیا ہے—جسمانی صحت سے لے کر آخری نجات تک—جو آسن، پرانایام، پرتیاہار، دھارنا اور سمادھی کی مشقوں کے ذریعے حاصل ہوتا ہے۔