The development of Delhi is linked to the image of the entire country: PM Modi
March 08th, 03:54 pm
PM Modi launched multiple development projects worth ₹33,500 crore in Delhi, ranging from the expansion of the Metro network to the construction of modern residential complexes for government employees. He highlighted the landmark achievement of creating 3 crore “Lakhpati Didis” and expressed concern over the disrespect shown by the West Bengal government toward the President of India. He called upon everyone to work towards fulfilling national resolutions.وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
March 08th, 10:26 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دہلی میں تقریباً 33500 کروڑ روپے کے بقدر کے مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ مجمع سے خطاب کرتے ہوئے، جناب مودی نے کہا، ’’آج، ہم یہاں دہلی کی ترقی کو نئی رفتار دینے کے لیے اکٹھا ہوئے ہیں۔‘‘یو ای آر۔ 11 اور دوارکا ایکسپریس وے کے دہلی سیکشن کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
August 17th, 12:45 pm
مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی نتن گڈکری جی، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ نائب سنگھ سینی جی، دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے سکسینہ جی، دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا جی، یونین کونسل میں میرے ساتھی، اجے ٹمٹا جی، ہرش ملہوترا جی، دہلی اور ہریانہ کے ممبران پارلیمنٹ،موجود وزرا،دیگر عوامی نمائندے، اورمیرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 11,000 کروڑ روپے کے دو بڑے نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا
August 17th, 12:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج روہنی، دہلی میں تقریباً 11,000 کروڑ روپے کی مشترکہ لاگت کے دو بڑے نیشنل ہائی وے پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے مقام کی اہمیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپریس وے کا نام’دوارکا‘ ہے اور یہ پروگرام روہنی میں منعقد کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے جنم اشٹمی کے تہوار کے جذبے کو اجاگر کیا اور اس اتفاق کا ذکرکیا کہ وہ خود دوارکادھیش کی سرزمین سے تعلق رکھتے ہیں۔ وزیر اعظم نے مشاہدہ کیا کہ پورا ماحول بھگوان کرشن کے جوہر سے گہرا ہو گیا ہے۔وزیراعظم کی زیرِ صدارت دریائے یمنا کی صفائی اور بحالی سے متعلق اجلاس
April 17th, 10:51 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ روز یمنا ندی کی صفائی اور اس کی بحالی کے ساتھ ساتھ دہلی میں پینے کے پانی سے متعلق مسائل پر ایک اجلاس کی صدارت کی۔ انہوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ مرکزی حکومت دہلی حکومت کے ساتھ قریبی اشتراک میں کام کرے گی تاکہ دہلی کے عوام کے لیے عالمی معیار کا انفراسٹرکچر اور ’آسان زندگی‘ یقینی بنایا جا سکے۔The people of Delhi have suffered greatly because of AAP-da: PM Modi during Mera Booth Sabse Mazboot programme
January 22nd, 01:14 pm
Prime Minister Narendra Modi, under the Mera Booth Sabse Mazboot initiative, engaged with BJP karyakartas across Delhi through the NaMo App, energizing them for the upcoming elections. He emphasized the importance of strengthening booth-level organization to ensure BJP’s continued success and urged workers to connect deeply with every voter.PM Modi Interacts with BJP Karyakartas Across Delhi under Mera Booth Sabse Mazboot via NaMo App
January 22nd, 01:00 pm
Prime Minister Narendra Modi, under the Mera Booth Sabse Mazboot initiative, engaged with BJP karyakartas across Delhi through the NaMo App, energizing them for the upcoming elections. He emphasized the importance of strengthening booth-level organization to ensure BJP’s continued success and urged workers to connect deeply with every voter.وزیر اعظم نے ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے تحت نائب صدر جمہوریہ کے ذریعہ پودا لگائے جانے کی ستائش کی
July 27th, 10:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ محترم نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ کا اپنی ماں کی یاد میں ایک پودا لگانے کا عمل ترغیب آمیز ہے۔You hold the key to a better future and a Viksit Bharat: PM Modi in Aligarh
April 22nd, 02:20 pm
At the Aligarh event, Prime Minister Narendra Modi was greeted with love and admiration from all corners of Uttar Pradesh. He shared his transparent vision of a Viksit Uttar Pradesh and a Viksit Bharat with the crowd, reaffirming his commitment to serving every citizen of the country.PM Modi delivers a stirring address to an enthusiastic crowd at a public meeting in Aligarh, UP
April 22nd, 02:00 pm
At the Aligarh event, Prime Minister Narendra Modi was greeted with love and admiration from all corners of Uttar Pradesh. He shared his transparent vision of a Viksit Uttar Pradesh and a Viksit Bharat with the crowd, reaffirming his commitment to serving every citizen of the country.Congress considers their family bigger than the nation: PM Modi in Kotputli
April 02nd, 03:33 pm
Launching the BJP-led NDA's campaign in Rajasthan’s Kotputli for the Lok Sabha polls, Prime Minister Narendra Modi reminisced about how he highlighted the magnificence of Jaipur a few days ago during the visit of the President of France. The PM said, “The first electoral rally of my Rajasthan campaign began in Dhundhar in 2019. Now, in 2024, the electoral campaign begins again from the same region. You have also made your decision – ‘Phir Ek Baar, Modi Sarkar’.”PM Modi delivers an impactful speech at a public gathering in Kotputli, Rajasthan
April 02nd, 03:30 pm
Launching the BJP-led NDA's campaign in Rajasthan’s Kotputli for the Lok Sabha polls, Prime Minister Narendra Modi reminisced about how he highlighted the magnificence of Jaipur a few days ago during the visit of the President of France. The PM said, “The first electoral rally of my Rajasthan campaign began in Dhundhar in 2019. Now, in 2024, the electoral campaign begins again from the same region. You have also made your decision – ‘Phir Ek Baar, Modi Sarkar’.”PM condoles deaths in an accident in Yamuna River at Banda, Uttar Pradesh
August 11th, 10:22 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief about the deaths in an accident in Yamuna River at Banda district of Uttar Pradesh. Shri Modi conveyed his condolences to the affected families and informed that local administration, under the supervision of the state government is providing all possible help.لکھنؤ میں یوپی انویسٹرز سمٹ کی گراؤنڈ بریکنگ سیریمنی@3.0 میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 03rd, 10:35 am
اترپردیش کے وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، لکھنؤ کے رکن پارلیمنٹ اور حکومت ہند کے ہمارے سینئر ساتھی جناب راجناتھ سنگھ جی، مرکزی کابینہ کے میرے دیگر معاونین، یوپی کے نائب وزیر اعلیٰ، ریاستی حکومت کے معزز وزراء، اسمبلی اور قانون ساز کونسل کے اسپیکر حضرات، یہاں موجود صنعتی دنیا کے تمام ساتھی، دیگر شخصیات، خواتین و حضرات!PM attends the Ground Breaking Ceremony @3.0 of the UP Investors Summit at Lucknow
June 03rd, 10:33 am
PM Modi attended Ground Breaking Ceremony @3.0 of UP Investors Summit at Lucknow. “Only our democratic India has the power to meet the parameters of a trustworthy partner that the world is looking for today. Today the world is looking at India's potential as well as appreciating India's performance”, he said.اترپردیش کے پریاگ راج میں خواتین مرکوز پہل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
December 21st, 04:48 pm
یوپی کے توانائی سے بھرپور اور کرم یوگی وزیر اعلی، جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی ؛ نائب وزیر اعلی کیشو پرساد موریہ جی؛ مرکزی کابینہ میں میری ساتھی سادھوی نرنجن جیوتی جی؛ محترمہ انوپریا پٹیل جی؛ حکومت اترپردیش کے وزرا، ڈاکٹر مہندر سنگھ جی، راجندر پرتاپ سنگھ موتی جی، جناب سدھارتھ ناتھ سنگھ جی، نند گوپال گپتا نندی جی، محترمہ سواتی سنگھ جی، محترمہ گلابو دیوی جی، محترمہ محترمہ نیلما کٹیار جی؛ پارلیمنٹ میں میری ساتھی بہن ریتا بہوگنا جی، محترمی ہیما مالنی جی، محترمہ کیشری دیوی پٹیل جی، ڈاکٹر سنگھ مترا موریہ جی، محترمہ گیتا شاکیہ جی، محترمی کانتا کردم جی، محترمہ سیما دویویدی جی، ڈاکٹر رمیش چند بند جی؛ پریاگ راج کی میئر محترمہ ابھیلاشا گپتا جی؛ ضلعی پنچایت کے صدر ڈاکٹر وی کے سنگھ جی؛ تمام ایم ایل اے صاحبان؛ دیگر عوامی نمائندگان، اور یہاں موجود یوپی کی صلاحیت کو بڑھانے والی، یہاں کی صلاحیت کی علامت ، میری ماؤں، بہنو! آپ سب کو میرا پرنام۔ ماں گنگا جمنا سرسوتی کے مقدس کنارے پر آباد ، پریاگ راج کی سرزمین کو ہم سر جھکاکر پرنام کرتے ہیں۔ یہی وہ دھارا ہے، جہاں دھر م، علم اور انصاف کی تریوینی بہتی ہے۔ پریاگ راج میں آکر ہمیشہ ایک الگ ہی پاکیزگی اور توانائی کا احساس ہوتا ہے۔ پچھلے سال فروری میں جب ہم کمبھ میں اس مقدس سرزمین پر آئے تھے تو ہم نے سنگم میں ڈبکی لگاکر ایک روحانی مسرت کا تجربہ کیا تھا۔ میں تیرتھ راج پریاگ کی ایسی مقدس سرزمین کو ہاتھ جوڑ کر پرنام کرتا ہوں۔ آج ہی ہندی ادب کی دنیا کے وسیع پیمانے پر معروف آچاریہ مہاویر پرساد دویدی جی کی برسی بھی ہے۔ پریاگ راج کے ادب کی جو سرسوتی بہی، دویدی جی طویل عرصے تک اس کے ایڈیٹر بھی رہے۔ میں انھیں خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے پریاگ راج کا دورہ کیا اور ایک پروگرام میں شرکت کی ، جس میں لاکھوں خواتین موجود تھیں
December 21st, 01:04 pm
نئی دلّی ،21 دسمبر/ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریاگ راج کا دورہ کیا اور خواتین ، خاص طور پر بنیادی سطح کی خواتین کو با اختیار بنانے کے لئے منعقد ایک پروگرام میں شرکت کی ۔ وزیر اعظم نے خود امدادی گروپوں کے بینک کھاتوں میں 1000 کروڑ روپئے کی رقم منتقل کی ، جس سے ایس ایچ جی کے 16 لاکھ کے قریب ارکان کو فائدہ پہنچے گا ۔ یہ منتقلی دین دیال انتودیہ یوجنا – نیشنل رورل لائیولی ہُڈ مشن ( ڈی اے وائی – این آر ایل ایم ) کے تحت کی گئی ہے ، جس میں 80000 ایس ایچ جی کے لئے 1.10 لاکھ روپئے فی ایس ایچ جی کے کمیونٹی انوسٹمنٹ فنڈ ( سی آئی ایف ) اور 60000 ایس ایچ جی کے لئے 15000 روپئے فی ایس ایچ جی ریولونگ فنڈ شامل ہے ۔ پروگرام میں وزیر اعظم نے 20000 بزنس نمائندہ – سَکھی ( بی سی – سَکھی ) کے کھاتوں میں پہلے مہینے کے لئے 4000 روپئے معاوضے کے طور پر منتقل کرکے ، اُن کی ہمت افزائی کی ۔ پروگرام کے دوران ، وزیر اعظم نے مکھیہ منتری کنیا سُمنگلا اسکیم کے تحت 1 لاکھ فیض پانے والوں کو 20 کروڑ روپئے سے زیادہ کی رقم بھی منتقل کی ۔ وزیر اعظم نے 202 سپلی منٹری نیوٹریشن مینو فیکچرنگ یونٹوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھا ۔وزیراعظم 4 دسمبر کو دہرہ دون میں تقریباًً 18ہزار کروڑ روپے کی لاگت والے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ ہی ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے
December 01st, 12:06 pm
نئی دہلی، یکم دسمبر/ وزیراعظم جناب نریندر مودی 4 دسمبر 2021 کو دہرہ دون کا دورہ کریں گے اور دن میں ایک بجے تقریباً 18 ہزار کروڑ کی لاگت والے متعدد پروجیکٹوں کا افتتاح کرنے کے ساتھ ساتھ ان کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس دورے میں بنیادی توجہ سڑک کے انفراسٹرکچر کو بہتر کرنے کے پروجیکٹوں پر ہوگی، جو سفر کو آسان اور محفوظ بنائیں گے اور اس خطے میں سیاحت میں بھی اضافہ کریں گے۔ یہ تمام پروجیکٹ پہلے دور افتادہ سمجھے جانے والے علاقوں میں کنکٹی ویٹی بڑھانے اور وہاں تک پہنچنے کو مزید آسان بنانے کے وزیراعظم کے وژن کے عین مطابق ہیں۔BJP government has always worked for the betterment of poor and women: PM Modi
February 04th, 03:09 pm
In the run-up to the Delhi assembly elections, PM Narendra Modi addressed a public meeting in Dwarka today. Speaking at a huge rally, PM Narendra Modi said that people of Delhi are in favour of the BJP. He said that the opposition parties are having sleepless nights.PM Modi addresses a public meeting in Dwarka, Delhi
February 04th, 03:08 pm
In the run-up to the Delhi assembly elections, PM Narendra Modi addressed a public meeting in Dwarka today. Speaking at a huge rally, PM Narendra Modi said that people of Delhi are in favour of the BJP. He said that the opposition parties are having sleepless nights.