وزیر اعظم نے یاد واشیم-ورلڈ ہولوکاسٹ ریممبرنس سینٹر کا دورہ کیا
February 26th, 09:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اسرائیل کے وزیر اعظم ،عزت مآب جناب بینجمن نیتن یاہو کے ہمراہ ، آج یروشلم میں یاد واشیم-ورلڈ ہولوکاسٹ ریممبرنس سینٹرکا دورہ کیا اور ہولوکاسٹ کے متاثرین کو خراج تحسین پیش کیا ۔ وزیر اعظم نے ہال آف ریممبرنس میں ایک تقریب میں شرکت کی ۔ اس تقریب میں کینٹر کی طرف سے ‘‘الملیح رحامیم ’’کی رقت آمیزتذکیر نے اسے مزید جذباتی اور روح پرور بنا دیا۔ ۔ وزیر اعظم نے بک آف نیمز ہال کا بھی دورہ کیا جس میں ہولوکاسٹ کے متاثرین کی ذاتی کہانیاں دکھائی گئی ہیں ۔PM visits Yad Vashem Memorial Museum, homage to victims of holocaust
July 04th, 08:58 pm
PM Narendra Modi today paid homage to the victims of the holocaust at Yad Vashem Memorial Museum in Israel. Israeli PM Benjamin Netanyahu also accompanied the Prime Minister.