تیانجن میں 25ویں ایس سی او سربراہان مملکت کےاجلاس کے دوران وزیر اعظم کا بیان

September 01st, 10:14 am

مجھے 25ویں ا یس سی او سربراہان مملکت اجلاس میں شرکت کرتے ہوئےخوشی ہو رہی ہے۔ ہمارے شاندار استقبال اور مہمان نوازی کے لیے میں صدر شی جن پنگ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔

تیانجن میں چینی صدر شی جن پنگ کے ساتھ باہمی میٹنگ کے دوران وزیر اعظم کے تبصرے کا متن

August 31st, 11:06 am

ہمارے گرمجوشانہ استقبال کے لیے میں آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔ گذشتہ برس کزان میں ہماری بہت ہی بارآور بات چیت ہوئی تھی۔ ہمارے تعلقات کو ایک مثبت سمت حاصل ہوئی تھی۔ سرحد پر تناؤ کے بعد امن اور استحکام کا ماحول بنا ہوا ہے۔ ہمارے خصوصی نمائندوں کے درمیان بارڈر مینجمنٹ سے متعلق اتفاق رائے قائم ہوئی ہے۔ کیلاش مان سرووَر یاترا پھر سے شروع ہوئی ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان راست پرواز بھی پھر سے شروع کی جا رہی ہے۔ہمارے تعاون سے دونوں ممالک کے 2.8 بلین لوگوں کے مفادات وابستہ ہیں۔ اس سے پوری بنی نوع انسانی کی فلاح و بہبود کا راستہ ہموار ہوگا۔ہم باہمی اعتماد، احترام اور حساسیت کی بنیاد پر اپنے تعلقات کو مزید مضبوطی فراہم کرنے کے لیے پابند عہد ہیں۔

وزیرِ اعظم ہند کی چین کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ دو طرفہ ملاقات

August 31st, 11:00 am

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے عوامی جمہوریہ چین کے صدر جناب شی جن پنگ سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رہنماؤں کی کانفرنس کے موقع پر تیانجن میں 31 اگست 2025 کو ملاقات کی۔

پی ایم مودی چین کے تیانجن پہنچ گئے۔

August 30th, 04:00 pm

وزیر اعظم نریندر مودی کچھ دیر پہلے چین پہنچے تھے۔ دورے کے دوران وزیراعظم صدر شی جن پنگ کی دعوت پر تیان جن میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے، وہ سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر شی جن پنگ، صدر پیوٹن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔

دورۂ چین اور جاپان کے لیے روانگی سے قبل وزیر اعظم کا بیان

August 28th, 08:40 pm

اپنے دورے کے دوران، ہم اپنی خصوصی کلیدی اور عالمی شراکت داری کے قیام کے آئندہ مرحلے پر توجہ مرکوز کریں گے، جس نے گزشتہ گیارہ برسوں میں مستحکم اور نمایاں پیش رفت کی ہے۔ ہم اپنے تعاون کو نئی پرواز دینے، اپنے اقتصادی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کے دائرہ کار کو وسعت دینے اور نئی اور ابھرتی ہوئی تکنالوجیوں بشمول اے اور سیمی کنڈکٹرس میں تعاون کو آگے بڑھانے کی کوشش کریں گے۔ یہ دورہ ہمارے تہذیبی اور ثقافتی رشتوں کو مضبوط کرنے کا ایک موقع بھی ہو گا جو ہمارے عوام کو مربوط کرتے ہیں۔

وزیراعظم کا دورہ جاپان اور چین (29 اگست تا یکم ستمبر 2025)

August 22nd, 06:15 pm

پی ایم مودی بالترتیب جاپانی وزیر اعظم شیگیرو ایشیبا اور چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر 29 سے 30 اگست 2025 تک جاپان اور 31 اگست سے یکم ستمبر 2025 تک چین کا دورہ کریں گے۔ جاپان میں، وزیر اعظم 15ویں ہندوستان-جاپان سالانہ چوٹی کانفرنس میں شرکت کریں گے اور جاپانی وزیر اعظم اشیبا کے ساتھ بات چیت کریں گے۔ چین میں، وزیر اعظم تیانجن میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

Mutual trust, mutual respect & mutual sensitivity should continue to be the basis of our relations: PM Modi in meeting with President Xi Jinping

October 23rd, 07:35 pm

Prime Minister Narendra Modi met with Mr. Xi Jinping, President of the People’s Republic of China, on the sidelines of the 16th BRICS Summit at Kazan on 23 October 2024.

سولہویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر جناب شی جن پنگ کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات

October 23rd, 07:14 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 23 اکتوبر 2024 کو کازان میں 16 ویں برکس سربراہ اجلاس کے موقع پر عوامی جمہوریہ چین کے صدر جناب شی جن پنگ سے ملاقات کی۔

PM Modi participates in 12th BRICS Summit

November 17th, 04:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi led India’s participation at the 12th BRICS Summit, convened under the Chairship of President Vladimir Putin of Russia on 17 November 2020, in a virtual format.

PM Modi's remarks at BRICS Dialogue with Business Council and New Development Bank

November 14th, 09:40 pm

PM Modi addressed the Dialogue with BRICS Business Council and New Development Bank. The PM said the BRICS Business Council should make a roadmap of achieving the target of $500 billion Intra-BRICS trade. He also urged BRICS nations and New Development Bank to join coalition for disaster resilient infrastructure.

PM Modi's remarks at BRICS Plenary Session

November 14th, 08:36 pm

At the BRICS Plenary Session, PM Modi called for focussing on trade and investment between BRICS nations. The PM also appreciated the fact that a seminar on 'BRICS Strategies for Countering Terrorism,' was organised keeping in mind the atmosphere of doubt created by terrorism, terror financing, drug trafficking and organised crime harm trade and business.

برکس تجارتی فورم سے وزیر اعظم کا خطاب

November 14th, 11:24 am

مجھے برکس تجارتی فورم میں شرکت کر کے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کی شروعات اس فورم سے ہوئی ہے۔ تجارت کو اولیت دینے کے لئے میں برازیل کے صدر، اس فورم کے منتظمین اور سبھی شرکاء کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔

عالمی کسادبازاری کے باوجود برکس ملکوں نے اقتصادی ترقی کی رفتار تیز کی ہے ، لاکھوں لوگوں کو غریبی کی سطح سے اوپر اٹھایا ہے : وزیراعظم

November 14th, 11:23 am

نئیدہلی 14نومبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج برازیل میں برکس چوٹی میٹنگ کے موقع پر الگ سے برکس کاروباری فورم سے خطاب کیا ۔برکس ملکوں کے سربراہوں نے بھی کاروباری فورم میں تقریریں کیں۔

گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کے موقع پر برازیل میں وزیر اعظم کی عوامی جمہوریہ چین کے صدرجی ژی جن پنگ سے ملاقات

November 14th, 10:35 am

نئی دلّی، 14 نومبر /وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گیارہویں برکس چوٹی کانفرنس کے موقع پر 13 نو مبر، 2019 کو برازیل میں عوامی جمہوریہ چین کے صدر عزت مآب جناب ژی جن پنگ سے ملاقات کی۔

Prime Minister's visit to Brasilia, Brazil

November 12th, 01:07 pm

PM Modi will be visiting Brasilia, Brazil during 13-14 November to take part in the BRICS Summit. The PM will also hold bilateral talks with several world leaders during the visit

وزیراعظم 13اور14نومبرکوبرازیل میں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کریں گے

November 11th, 07:30 pm

نئی دہلی،11؍نومبر،وزیراعظم جناب نریندر مودی 13سے14نومبر 2019 تک 11ویں برکس سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے براسیلیا میں رہیں گے۔ اس سال برکس سربراہ کانفرنس کا موضوع ’’ اختراعی مستقبل کے لئے اقتصادی ترقی‘‘ ہے۔

‘Chennai Connect’ begins a New Era of Cooperation in India-China relations says Prime Minister Narendra Modi

October 12th, 03:09 pm

Prime Minister Narendra Modi termed that 2nd Informal Summit at Mamallapuram, Chennai, Tamil Nadu has begun a “New Era of Cooperation” between India and China.

PM Modi, Chinese President Xi Jinping visit Mamallapuram in Tamil Nadu

October 11th, 09:04 pm

The second informal summit between India and China saw PM Narendra Modi and President Xi Jinping visit the UNESCO world heritage site in Mamallapuram, Tamil Nadu. The leaders visited Arjuna's Penance, the Pancha Rathas complex and the Shore Temple.

Russia-India-China Trilateral

November 30th, 11:50 pm

Prime Minister Modi, President Vladimir V Putin of Russian Federation and President Xi Jinping of the People’s Republic of China, held a Trilateral Meeting in Buenos Aires today.

بیونس آئریس میں جی 20 ممالک سربراہ اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی نے چین کے صدر ژی جن پنگ سے ملاقات کی۔

November 30th, 08:18 pm

وزیر اعظم نریندر مودی نے بیونس آئریس میں جاری جی 20 ممالک سربراہ اجلاس کے موقع پر چین کے صدر ژی جن پنگ کے ساتھ دو فریقی مذاکرات کیے۔