وزیر اعظم کا کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:20 pm
اس معزز ایوان کے سامنے پیش ہونا میرے لیے بڑے اعزاز اورفخر کی بات ہے۔ میں یہاں ہندوستان کے وزیر اعظم کے ساتھ ساتھ ایک قدیم تہذیب کے نمائندے کے طور پر دوسری قدیم ثقافت سے خطاب کر رہا ہوں۔ میں اپنے ساتھ 1.4 بلین ہندوستانیوں کی مبارکباد اور دوستی، احترام اور شراکت داری کا پیغام لایا ہوں۔وزیر اعظم کا اسرائیلی پارلیمنٹ-کنیسٹ سے خطاب
February 25th, 08:00 pm
کنیسٹ پہنچنے پر وزیر اعظم کا استقبال کنیسٹ کے اسپیکر عالی جناب امیر اوہانہ نے کیا۔ اسرائیل کے وزیر اعظم عالی جنا ب بنجامن نیتن یاہو، قائد حزب اختلاف عالی جناب یائر لیپڈ اور اسپیکر اوہانہ نے وزیر اعظم کے خطاب سے پہلے پلینری میں بات کی اور ہندوستان اسرائیل تعلقات کے لیے مضبوط دو طرفہ حمایت کا اظہار کیا۔غریب ترین فرد کی ترقی امن کی سچی علامت ہے: وزیر اعظم نریندر مودی من کی بات کے دوران
October 28th, 11:30 am
من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی نے ملک کے تئیں سردار پٹیل کے بیش بہا تعاون کا ذکر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’اتحاد کا مجسمہ‘ اس عظیم رہنما کے تئیں ایک سچا خراج عقیدت ہوگا۔ وزیر اعظم نے ان کھلاڑیوں کے ساتھ اپنی ملاقات کا ذکر کیا جنہوں نے ایشیائی پیرا کھیلوں اور موسم گرما کے اولمپکس میں تمغے حاصل کیے ہیں۔ انہوں نے ان بہادر سپاہیوں کو بھی یاد کیا جنہوں نے پہلی عالمی جنگ کے دوران بہادری سے لڑتے ہوئے اپنی جانیں قربان کر دی تھیں۔PM Modi and Israeli PM Netanyahu visit Indian War Cemetery in Haifa
July 06th, 02:00 pm
PM Modi and Israeli PM Netanyahu visited Indian War Cemetery in Haifa, Israel. The leaders paid homage to the Indian soldiers who sacrificed their lives during World War I to liberate Jerusalem.They also unveiled a plaque commemorating Major Dalpat Singh.