وزیر اعظم نے ہندوستان کے نوجوانوں کے مفاد کے لیے تحقیق اور اختراعی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا
June 19th, 01:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کیو ایس ورلڈ یونیورسٹی رینکنگ 2026 کاخیرمقدم کرتے ہوئے اسے عالمی تعلیم اور تحقیق میں ہندوستان کے بڑھتے ہوئے قد کا ثبوت قرار دیا۔ انہوں نے ہندوستان کے نوجوانوں کے مفاد کے لیے تحقیق اور اختراعی ماحولیاتی نظام کو آگے بڑھانے کے لیے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا۔وزیر اعظم نے تعلیم کے شعبے میں معیاری تبدیلیوں کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا
June 07th, 08:51 am
کیو ایس عالمی یونیورسٹی درجہ بندی میں ہندوستانی یونیورسٹیوں کی کارکردگی میں بہتری پر خوشی کا اظہارکیا